السلام علیکم پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی خلیج فارس سے اٹھنے والا ہوا کا شدید کم دباؤ جنوب مغربی بلوچستان پر اثر انداز ہونا شروع ہوچکا ہے اگلے چند گھنٹوں کے اندر اندر باقاعده طور پر بلوچستان میں داخل ہوگا اور سوموار اور منگل کے دوران ملک کے چاروں صوبوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا جس کے زیر اثر چاروں صوبوں میں تیز آندھیوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے آئنده 72 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں متوقع آندھیاں گرج چمک بارش و ژالہ باری اور شدید موسمی حالات کی تفصیلی فورکاسٹ بلوچستان گوادر پنجگوڑ تربت کوئٹہ ژوب قلات ڈیره بگٹی خضدار نصیر آباد پسنی چمن قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ ہرنائی لورالائی دالبندین نوشکی نوکنڈی واشک مستونگ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج سے منگل کے دوران گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے اس اسپیل سے کم و بیش بلوچستان کے 80 فیصد سے زیاده علاقے متاثر ہوںگے جبکہ گوادر پسنی پنجگوڑ تربت سمیت جنوب مغربی بلوچستان کے بیشتر علاقوں ...
Search This Blog
Weather Updater
Posts
Featured
Latest Posts
کراچى اور سندھ کے ديگر شھرون ميں بارش کا امکان
- Get link
- X
- Other Apps
Rain predected in karachi and other cities
- Get link
- X
- Other Apps

