السلام علیکم
پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی
خلیج فارس سے اٹھنے والا ہوا کا شدید کم دباؤ جنوب مغربی بلوچستان پر اثر انداز ہونا شروع ہوچکا ہے اگلے چند گھنٹوں کے اندر اندر باقاعده طور پر بلوچستان میں داخل ہوگا اور سوموار اور منگل کے دوران ملک کے چاروں صوبوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا جس کے زیر اثر چاروں صوبوں میں تیز آندھیوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے
آئنده 72 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں متوقع آندھیاں گرج چمک بارش و ژالہ باری اور شدید موسمی حالات کی تفصیلی فورکاسٹ
بلوچستان
گوادر پنجگوڑ تربت کوئٹہ ژوب قلات ڈیره بگٹی خضدار نصیر آباد پسنی چمن قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ ہرنائی لورالائی دالبندین نوشکی نوکنڈی واشک مستونگ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج سے منگل کے دوران گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے اس اسپیل سے کم و بیش بلوچستان کے 80 فیصد سے زیاده علاقے متاثر ہوںگے جبکہ گوادر پسنی پنجگوڑ تربت سمیت جنوب مغربی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید موسمی حالات متوقع ہیں جہاں شدید گرج چمک اور آندھی کیساتھ شدید بارشوں کا امکان ہے
خیبرپختونخوا
آج سے بدھ کے دوران مالاکنڈ ہزارا پشاور مردان کوہاٹ پاراچنار مانسہره مالم جبہ صوابی چارسده بنو ٹانک اور ڈیره اسماعیل خان ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے شمال سے لیکر جنوب تک اکثر مقامات پر گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارشیں متوقع ہیں اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے
پنجاب
آج بھی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سوموار سے بدھ کے دوران راولپنڈی اسلام آباد لاہور گجرانوالہ فیصل آباد سرگودھا سیالکوٹ اٹک مری جھنگ جہلم ساہیوال چکوال ملتان ڈیره غازی خان بہاولپور بہاولنگر تونسہ شریف کوه سلیمان بھکر لیہ رحیم یار خان خانپور راجنپور اور عارف والا سمیت بالائی وسطی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے
سندھ
یہ ویسٹرن ڈسٹربینس کراچی سمیت سندھ کے بھی مختلف علاقوں کو متاثر کرے گا سوموار اور منگل کے دوران کراچی حیدر آباد سکھر لاڑکانہ جیکب آباد شکارپور کشمور کندھکوٹ گھوٹکی پنوعاقل دادو اور نوابشاه سمیت سندھ کے مختلف بالائی وسطی اور جنوب مغربی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران میرپور خاص ڈویژن سمیت جنوبی مشرقی اور مشرقی علاقوں میں چند ایک مقامات پر ہلکی یا درمیانی بارش ہوسکتی ہے جبکہ اس دوران سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن سمیت بالائی سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے
کشمیر اور گلگت بلتستان
میں آج سے بدھ کے دوران بیشتر مقامات پر گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے
احتیاط
اگلے 48 سے 60 گھنٹوں کے دوران متوقع موسلادھار بارشوں کی وجہ سے بلوچستان کی مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور ملک کے مختلف علاقوں میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے
کاشتکار حضرات کے لئے اطلاع ہے کہ
اگلے 72 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے چاروں صوبوں میں متوقع آندھی بارش اور ژالہ باری کے پیش نظر اپنی فصل کی حفاظت کے لئے جلد از جلد احتیاطی تدابیر اختیار کرلیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ.وطن عزیز پاکستان کے تمام علاقوں میں اپنی رحمت سے بارشیں عطا فرمائے اور ہر طرح کے نقصانات سے محفوظ فرمائے آمین
اس پوسٹ کو زیاده سے زیاده دوسروں تک بھی شئیر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس طاقتور ویسٹرن ڈسٹربینس سے آگاه ہوسکیں

Comments
Post a Comment